ممبئی 16 اگست ( ایجنسیز) و زیر آ عظم نر یند ر مو دی نے آ ئی این ایس کو لکتہ جسکو ملا ک میں بنا یا گیا بحر یہ کا تبا ہی مچا نے و ا لا جہا ز کو قو م کیلئے و قف کیا ۔ ‘‘ آ ئی این ایس کو لکتہ کو ہند و ستا ن میں ہی بنا یا گیا ہے جو کہ ہما ری خو د انحصا ری کی علا مت ہے۔ یہ ہما ر ی ٹکنیکل قا بلیت کی علا مت ہے
اور اس سے تما م دنیا میں ہما ر ا پیغا م پہنچے گا ‘‘ مسٹر مو دی نے جہا ز کی کمشننگ تقریب میں کہی ۔ ا نہو ں نے مز ید کہا کہ اب کو ئی بھی ملک آ ئی این ایس کو لکتہ کی کمشننگ کے بعد ہند و ستا ن کو چیلنج نہیں کر سکتا ۔ و ز یر آ عظم کے ہمر اہ و ز یر دفا ع ارو ن جیٹلی ‘ مہا ر ا شٹر ا کے سی ایم پر تھیو ی ر اج چو ہا ن اور چیف آ ف نیو ل ا سٹا ف اڈ میرل آ ر کے دھو ن بھی مو جو د تھے۔